مدینہ یونیورسٹی میں داخلے کی معلومات

ترجمه وطريقه كار كے لئے ہم مدد کریں گے
دارالقلم 03335591505- صہیب حسن و عبد حسيب 03065131008

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں سال 1440۔1441 بمطابق 2019۔2020 کے لیے داخلے اوپن ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں داخلہ کے متعلق معلومات

مطلوبہ کاغذات یہ ہیں:
• سکنڈری کی تعلیمی سند
• سکنڈری کے درجات ( مارکس شیٹ)
• حسن سیرت وکردار کی سند
• پیدائش کی سند
• پاسپورٹ
• شناختی کارڈ
• (6*4) سائز کی ایک صاف اور تازہ فوٹو
• فوٹو لازماً کھلے سر، بغیر چشمے،اور سفید پس منظر کے ساتھ ہو
• اگلے لنک پر دیے گئے نمونے کے مطابق، کسی قابل اعتماد طبی مرکز سے دی گئی تازہ طبی رپورٹ، جو اعضاء اور حواس کے صحیح سالم ہونے اور متعدی بیماریوں میں مبتلا نہ ہونے کی وضاحت کرے یہاں دبائیے
• جس ملک میں طالب علم رہ رہا ہو اس کے کسی اسلامی ادارے یا جامعہ کی جانی پہچانی دو اسلامی شخصیات کے طرف سےدیے ہوے تعارفی خط جن میں طالب علم کے حالات ، نمازوں کے اہتمام اور اسلامی آداب کی پابندی کا بیان ہو
• (جو پیدائشی مسلمان نہ ہو اس کے لئے) اسلام میں داخل ہونے کی سند
-کاغذات کی فوٹوز منسلک کئے بغیر درخواست بھیجنا ممکن نہیں ہے
-درخواست مکمل ہوجانے اور اس کا نمبر مل جانے کے بعد اس میں تبدیلی نا ممکن ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامعہ میں داخلے کی شرائط
داخلے کے امیدوار کا ان شرطوں پر پورا اترنا ضروری ہے:
1- طالبعلم مسلمان اور اچھی سیرت وکردار کا مالک ہو
2- مملکت سعودی عرب یا بیرون مملکت سے عام سکنڈری اسکول یا اس کٍے مساوی سند یافتہ ہو
3- اس کی سکنڈری کی سند کسی سرکاری اسکول یا (جامعہ میں) منظور شدہ مدرسے کی ہو
4- سند حاصل کئے ہوے پانچ سال سے زیادہ کا عرصہ نہ گذرا ہو
5- جامعہ کے قواعد وضوابط کی پابندی کا عہد کرے
6- طبی لحاظ سےصحیح (تندرست) ہو
7- تعليمى وظيفے کے امیدوار کی عمر پچیس سال سے زیادہ نہ ہو
8- قرآن کریم کی فیکلٹی میں داخلے کا خواہش مند پورے قرآن کریم کا حافظ ہو
9- جامعہ کی طرف سے ہونے والے امتحان یا انٹرویو میں کامیاب ہو
10- ہر اس شرط پر پورا اترے جو جامعہ کی مجلس لگائے
11- تعلیم کے لئے لازماً مکمل طور پر اپنے آپ کو فارغ رکھے
12- اگر سکنڈری کی سند مملکت سعودی عرب کی ہے تو ’’قدرات عامہ‘‘ کے امتحان کی سند بھی حاصل کرچکا ہو
داخلے کے لیے مطلوبہ کاغذات
1-سکنڈری کی تعلیمی سند
2-سکنڈری کے درجات ( مارکس شیٹ)
3-حسن سیرت وکردار کی سند
4-پیدائش کی سند
5-پاسپورٹ
6-شناختی کارڈ
7-(6×4) سائز کی ایک صاف اور تازہ فوٹو
فوٹو لازماً کھلے سر، بغیر چشمے،اور سفید پس منظر کے ساتھ ہو
8-کسی قابل اعتماد طبی مرکز سے دی گئی تازہ طبی رپورٹ، جو اعضاء اور حواس کے صحیح سالم ہونے اور متعدی بیماریوں میں مبتلا نہ ہونے کی وضاحت کرے۔
9-جس ملک میں طالب علم رہ رہا ہو اس کے کسی اسلامی ادارے یا جامعہ کی جانی پہچانی دو اسلامی شخصیات کے طرف سےدیے ہوے تعارفی خط جن میں طالب علم کے حالات ، نمازوں کے اہتمام اور اسلامی آداب کی پابندی کا بیان ہو
10-(جو پیدائشی مسلمان نہ ہو اس کے لئے) اسلام میں داخل ہونے کی سند
❗کاغذات کی فوٹوز منسلک کئے بغیر درخواست بھیجنا ممکن نہیں ہے
‼درخواست مکمل ہوجانے اور اس کا نمبر مل جانے کے بعد اس میں تبدیلی نا ممکن ہے۔(لیکن بعض دفعہ تبدیلی ہو جاتی ہے )
جامعہ کی ویب سائٹ :


ترجمه وطريقه كار كے لئے ہم مدد کریں گے
دارالقلم 03335591505- صہیب حسن و عبد حسيب 03065131008

 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *